قربانی۔ جنگ۔ وسوسہ۔ خیانت۔ امید۔ انعامات۔
خداوند نے بنی نوع انسان کو اپنے آپ سے متعارف کرانے کا فیصلہ کیا، یہ تعارف اصولوں، تصورات، یا نظریات کے ذریعہ نہیں؛ بلکہ نبیوں، جنگ، رحمدلی، انصاف، معجزات، موت، زندگی، اور معاف کردینے کی کہانیوں کے ذریعہ کیا۔
یہ حیرت انگیز کتاب اہم واقعات کو باآسانی سمجھ میں آنے والی تصاویر کے ذریعہ کامک بک کی شکل میں کتاب مقدس سے تاریخ وار طریقے پر متعارف کرواتی ہے۔
ابھی پڑھیں!